حمد یہ قطعہ
پنکھڑی پہ گرتی ہوئی شبنم کی بوندوں کو سلام کھلتی ہے جو حکم ربی سےاس کلی کو سلام چہچہاہٹ میں چھپی تسبیحِ اربعہ سن اے تبسم معصومیت سے ادا ان بولیوں والی عبادت کو سلام فہمیدہ تبسّم
www.auraq-e-urdu.blogspot.com ایک بہترین ویب سائٹ ہے جو اردو ادب کو فروغ دیتی ہے جہاں لوگ غزلوں ، کہانیاں اور نظموں پر مشتمل بلاگ پڑھ سکتے ہیں۔