حمد یہ قطعہ

 پنکھڑی پہ گرتی ہوئی شبنم کی بوندوں کو سلام
کھلتی ہے جو حکم ربی سےاس کلی کو سلام
 چہچہاہٹ میں چھپی تسبیحِ اربعہ سن اے تبسم
معصومیت سے ادا ان بولیوں والی عبادت کو سلام
   فہمیدہ تبسّم 

Popular Posts

نساء

‎ ‎غزل ‏ ‏١٠

رباعیات ‏ ‏[امجد حیدر آبادی]