حمدیہ قطعہ

  عبادت قلب و روح سے ادا ہو مولا
سجدہ فریاد مقبول بارگاه الہی ہو مولا
لمحہ لمحہ ہر دم ہر سانس تری ثنا خوانی
ایسی زیست ، ایسی شان اجل دے مولا
فہمیدہ تبسّم

Popular Posts

نساء

‎ ‎غزل ‏ ‏١٠

رباعیات ‏ ‏[امجد حیدر آبادی]