علم و دانش

جو خود سے بیگانے ہوتے ہیں

وہ تھوڑے سے دیوانے ہوتے ہیں

کرتے نہیں کسی کی پرواہ جو

علم و دانش کے وہ خزانے ہوتے ہیں
 ✍️ فہمیدہ تبسّم 

Popular Posts

نساء

‎ ‎غزل ‏ ‏١٠

رباعیات ‏ ‏[امجد حیدر آبادی]