عید

مل کرسب مناتے ہیں اسی کو کہتے ہیں عید
بچے بڑے سب خوش ہوتے ہیں جب آتی ہے عید

رنگوں ،کپڑوں یا ہو پتنگ بازی والی عید
 سبھی لوگ مناتے ہیں ترنگے والی عید

بھائی چاره امن اور اخوت والی ہوتی ہے عید
جس کو مناکر کہتے ہیں ،ہم نے منائی عید

امن اور شانتی کا پیغام دیتی ہے ہم کو ہر عید
گھر گھر ہمیشہ اسی طرح مناؤ تم کہتی ہے عید

قربانی اور سمجھوتے سے سب اگر منائیں عید
 ترقی ملک کی جب ہوگی سچ تب ہو گی عید

 ہم جو چاہیں گے تو وطن میں ہوگی ہر روز عید
 ہوگا ملک کا بچہ بچہ خوش تبسم کی تب ہوگی عید
 ✍️ فہمیدہ تبسّم 

Popular Posts

نساء

‎ ‎غزل ‏ ‏١٠

رباعیات ‏ ‏[امجد حیدر آبادی]