محبت
محبت ِ ....... دل کا سکون
محبت ..... قرب الی
محبت .... روح کا سکون
محبت ...... جذبہ قربانی
محبت ...... نام ہے سمجھوتے کا
محبت ..... کہانی دودلوں کی
محبت .... کامیابی کا پہلا زینہ
محبت ... زندگی کی مٹھاس
محبت .... ایک دوسرے پر اعتبار
محبت .... جیت ہے صبر کی
محبت .... انجانوں کا پیار
محبت .... چاہنے والوں کا انتظار
محبت .... امتحان ہے يوسف کا
محبت ... اختیار ہے جینے مرنے کا
محبت .... شاعر کا محبوب
محبت .... ولی اللہ کا تصوف
محبت .... قائم جہاں
محبت .... آدم اور حوا کے سجود
محبت ... کی جس نے باری تعالیٰ سے
کرتا رہے گا تو بہ اپنے گناہوں سے
✍️ فہمیدہ تبسّم