نظم

علم کا ہر سو خمار ہوتا

کتب کا بس جب تہوار ہوتا

ظلم سب کا تب بیکار ہوتا

ولی جب سب کا سردار ہوتا

ارے سے تو آپ شمار ہوتا
 
بشر کا جب سچ اطوار ہوتا

پند سے تب تو لاچار ہوتا

سات دن کو جب اتوار ہوتا
  فہمیدہ تبسّم ریسرچ اسکالر جامعہ عثمانیہ





Popular Posts

نساء

‎ ‎غزل ‏ ‏١٠

رباعیات ‏ ‏[امجد حیدر آبادی]