چند ‏اشعار

ہزار غم سہے اس دل نے چپ رہا
اک ذرا سی خوشی پر آنسو نکل آئے

موسم خزاں کو غلط مانا گیا ہر وقت
اسی میں سے تو موسم بہاراں نکل آئے

بڑی چاه تھی جڑے رہے رشتے سبھی ہم سے
حیف ان میں بھی آستین کے سانپ نکل آئے

(فہمیدہ تبسّم ریسرچ اسکالر جامعہ عثمانیہ)

Popular Posts

نساء

‎ ‎غزل ‏ ‏١٠

رباعیات ‏ ‏[امجد حیدر آبادی]