سپنوں والے نانو آئے سپنوں والے نانو آئے

 



سپنوں والے نانو آئے  سپنوں والے نانو آئے

ڈھیر سارے سپنے لائے سپنوں والے نانو آئے

منو کا ہے کیاسپناکھولو پٹارا  نانو لائے

وا ہ واہ بڑیا بڑیامنو بن کر ڈاکٹر آئے

منی آئی منی آئی اپنا سپنا ساتھ میں لائی

دیکھو منی کیا ہے سپنامنی بولی   ٹیچر آئی

چنو بولا اس کاسپنابن کر چنو ملاح آئے

نانو بو لے پیارے بچوسچ ہونے کو سپنے آنے

بولا پٹارا میرا بچوقوم کے سچے سپنے آئے

(فہمیدہ تبسّم ریسرچ اسکالر جامعہ عثمانیہ) 

Popular Posts

نساء

‎ ‎غزل ‏ ‏١٠

رباعیات ‏ ‏[امجد حیدر آبادی]