غزل ۱
دل لگی کوئی بُرائی نہیں دل کی لگی بُری ہے
دل ہار جا ناکہاں کی دانائی ہے
دیکھے بہت زمانے کے عاشق ایسے
نام وفا کے ساتھ کی دلجوئی ہے
چاہت کو بدل کر کوئی دوسرا نام دے کوئی
لفظ چا ہت سے ہرجگ بدنامی ہے
میری وفا ہی میری دشمن بنی رہی
دیکھو تو یہ بھی کیسی سودائی ہے
بڑی لجا سے چھپایا جس رنگ کو تبسم نے
وہ کہتا کہ اسکا پیار آسمانی ہے
✍️فہمیدہ تبسّم( ریسرچ اسکالر جامعہ عثمانیہ)
