اشاعتیں

تتلیاں پیاری

 تتلیاں رنگین پیاری پیاری  بیٹھی پھولوں پر ہیں ساری  پھول سے ہے ان کو رغبت   بڑی بہار سے ان کو الفت   گل بھی دیکھ کے خوش ہوتے ہیں گیت یہ میٹھے سے گاتے ہیں   تتلیاں رنگین پیاری پیاری بیٹھی پھولوں پر ہے ساری نکھرے فضا میں کیسی ہولی چڑیا بولی، مینا بولی    ہاتھ جو آئے رنگ لگ جائے مسکہ ہو کرگھل مل جائے  تیلیاں رنگین پیاری پیاری  جھومے مستی میں ہیں ساری پروں میں یہ لے آئیں رنگ  دیتی ہے یہ بڑی امنگ سب کے سر پر یہ منڈلائیں  سب کو پیار کا گیت سنائیں رنگوں میں ہے جیت ہماری جہت چھپی ہے ان میں ساری  نشان زندگی کو ہے بتاتی  آلاپ میٹھے یہ ہے گاتی  تتلیاں رنگین پیاری پیاری بادل میں چھپ گئیں ساری  مل کر سب کو یہ ہیں کہتی ۔ رنگوں میں ہے خوشیاں رہتی  بیر نہ ہو رنگ سے کسی کو  گن سنہرے ڈھنگ سے سیکھو قدرت کے رنگ غضب ہیں  حکمت کے ڈھنگ عجب ہیں رنگین تتلیاں پیاری پیاری شان خدا کی کرتی ساری بچو ! تم بھی جیو زندگی۔  تتلیوں جیسی رنگوں والی  فہمیدہ تبسّم ،تلنگانہ،  

شعر

تصویر

شعر

تصویر

شعر

تصویر

شعر

تصویر
تصویر

شعر

تصویر